کیاام المومنین حضرت خدیجہؓ حضور اکرمؐ سے عمر میں 15 سال بڑی تھیں؟ Islam Urdu Articles 

کیاام المومنین حضرت خدیجہؓ حضور اکرمؐ سے عمر میں 15 سال بڑی تھیں؟

حضرت خدیجہ رضی اﷲ عنہا جو طاہرہ کے لقب سے مشہور تھیں، فاطمہ بنت زاہدہ کی بیٹی تھیں۔ والد خویلد بن اسعد بن عبدی العزّیٰ تھے۔ قبیلہ میں ممتاز تھے۔ باپ کے سلب ماں کے بطن سے حضرت خدیجہ پیدا ہوئیں۔ پہلے شوہر ابوہالہ بن زرارہ تمیمی تھے۔ ان سے دو لڑکے ہند اور حارث (ہالہ بقول کچھ سیرت نگار)پیدا ہوئے۔ ابوہالہ کے انتقال کے بعد عتیق بن عائذ مخزومی سے نکاح ہوا۔ ان سے ایک لڑکی ’ہند‘ پیدا ہوئی۔ عتیق کے انتقال کے بعد مکہ میں آنحضرتؐ نے نبوت…

Read More