عیدالفطر دراصل معرکۂ بدر کا جشن مسرت ہے Islam Urdu Articles 

عیدالفطر دراصل معرکۂ بدر کا جشن مسرت ہے

مسلمانوں پر سنہ 2 ھ میں رمضان کے روزے فرض ہوئے۔ (فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ) (بقرہ : ۸۵) ابھی ماہِ رمضان کے صرف چند دن گزرے تھے کہ بشارتِ الٰہی کے مطابق رسولِ اکرم ؐاپنے تین سو تیرہ (313) پیروان کے ساتھ مدینہ سے باہر نکلے۔ نہ جنگ کا ارادہ تھا اور نہ اس کا موقع اور نہ اس کی صلاحیت۔ لہٰذا کوئی عسکری تیاری نہ تھی۔ کوئی فوجی استحکام عمل میں نہ آیا تھا۔ مگر 17؍ رمضان 2 ھ ؁ مطابق 13؍ مارچ 624ء ؁ کو ’معرکۂ بدر‘…

Read More