کیا رسول اللہؐ ’امّی‘ بمعنی انپڑھ تھے؟جانئیے لفظ ’امّی‘ کی حقیقت Urdu Articles 

کیا رسول اللہؐ ’امّی‘ بمعنی انپڑھ تھے؟جانئیے لفظ ’امّی‘ کی حقیقت

اُمّ المومنین حضرت عائشہ بنت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہما فرماتی ہیں ’’ثُمَّ حُبِّبَ اِلَیْہِ الْخَلَاءُ فَکَانَ یَخْلُوْ بِغَارِ حِرَاء‘‘۔ (بخاری) پھر آپؐ کو خلوت اور تنہائی محبوب بنا دی گئی اور آپ ؐ غارِ حرا میں جاکر خلوت گزیں ہوئے۔ ایک دن غارِ حرا میں حسبِ معمول عبادت میں مشغول تھے کہ فرشتہ وحی لے کر آیا اور سلام کیا۔ پھر یہ کہا ’’اِقْرَأْ‘‘ (پڑھیے)۔ آپؐ نے فرمایا ’’مَا اَنَا بِقَارِئٍ۔‘‘ (میں پڑھا ہوا نہیں ہوں۔) تین مرتبہ معانقۂ جبرئیل کے بعد آپ ؐ میں پڑھنے کی صلاحیت پیدا…

Read More