Haqeeqat Talaq aur Halala se khilwad Islam Urdu Articles 

حقیقت طلاق اور حلالہ سے کھلواڑ

دین اسلام ایک ٹھوس حقیقت ہے اور قران مجید آئین زندگی ہے۔ تین طلاق کا دینا اسلامی ضمیر اور حمیتِ اسلامی کے خلاف ہے۔ خلافِ واقعہ او تسریحٍ باِحسان کو تیسری طلاق ماننا تضحیکِ انسانیت ہے۔ تسریح کے معنی اہل لغت طلاق لکھتے ہیں۔ حالانکہ تسریح کے معنی طلاق کے سلسلے میں فسخِ نکاح کے بعد عورت کو اپنے گھر سے رخصت کر دینا ہے۔ چاہے ایک ہی طلاق کے بعد عدت گزر جائے، چاہے دو طلاق کے بعد۔ قران لاریب میں تین طلاقوں کا کہیں ذکر ہی نہیں ہے،…

Read More
تین طلاق اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کا موقف Islam Urdu Articles 

حلالہ کے نام پر سیکس ریکٹ

دین اسلام ایک ٹھوس حقیقت ہے اور قران مجید آئین زندگی ہے۔ قران مجید میں سرے سے طلاق ثلاثہ مفقود ہے۔ نہ اشارۃً نہ کنایۃً اور واضح طور پر الطّلاق مرتان کا اعلان ہے۔ (القران ۔ ۲:۲۲۹) اس لیے یوں کہا جائے کہ وجود غیر معدوم ہے۔ طلاق شریعت کا عادلانہ نظام اور ازدواجی زندگی کی مشکلات کا منصفانہ حل ہے اگرمنشاء الٰہی کا پاس رکھتے ہوئے دی جائے۔ قران کریم نے انبیاے کرام کی بعثت کا مقصد عدل پر مبنی معاشرے کا قیام قرار دیا ہے۔ شریعت کے حکم…

Read More
ہندوستان کی وہابی تحریک اور جنگ آزادی Culture Urdu Articles 

ہندوستان کی وہابی تحریک اور جنگ آزادی

وہابی تحریک کے قائد اول شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب نجدی ؒ (1703 -1792) کی دعوت توحید کو وہابی تحریک کا نام دیا گیا۔ عالم اسلام اور نجدوعرب کے کلمہ گو اخوان دین کے ہر شعبہ میں انحطاط پذیر تھے۔ شرک و بدعات میں پھنسے ہوئے تھے۔ ایسے حالات میں محمد بن عبدالوہابؒ نے اصلاح و تبلیغ کی دعوت چلائی اور انتھک کوششوں کے بعداس میں کامیابی ملی۔ ترک اب تک جو حرمین شریفین کے ’’خادم‘‘ تھے اور انگریزوں کے لئے جن کو خلیج فارس میں نجدیوں کی بحری طاقت…

Read More
ایک بھیانک سازش Urdu Articles 

ایک بھیانک سازش

اٹھارویں صدی کے اواخر میں جب نپولین نے مصر پر حملہ کیا تو مراد بک نے جامع ازہرکے علماء کو جمع کرکے ان سے مشورہ کیا کہ اب کیا کرنا چاہیے؟ علماء نے با لاتفاق یہ رائے دی کہ جامع ازہرمیں صحیح بخاری کا ختم شروع کردینا چاہیے اس لیے کہ انجاح مقا صدکے لیے تیر بہدف ہے، چناچہ ایسا ہی کیا گیا لیکن ابھی بخاری کا ختم ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ اہرام کی لڑائی نے مصری حکومت کا خاتمہ کر دیا۔ بیسویں صدی کے آغازمیں ارض فلسطین…

Read More
What is mandatory marriage registration act Society Urdu Articles 

لازمی میرج رجسٹریشن ایکٹ کیا ہے؟

شرعاًنکاح کی تکمیل کے لیے محفل عقد،گواہوں کی موجودگی اور ایجاب و قبول کافی  ہیں  باوجود اس کے ہم شادیوں کے رجسٹریشن کو نہایت ضروری سمجھتے ہیں جس رجسٹریشن کی ضرورت کو حکومت آج نافذکرنے کی ہدایت دے رہی ہے ، ہم گزشتہ دہائیوں سے اس ضرورت کو محسوس کرکے عملی جامہ پہناچکے ہیں ۔  ہمارا سسٹم نہایت کامیابی سے شادیوں کے رجسٹریشن کا کام انجام د ے رہا ہے۔ قاضی صاحبین کے ذریعےاس وقت نکاح کاجورجسٹریشن ہورہاہے اسکی بہت بڑی خوبی یہ ہے کہ بوقت واحد شرع اسلامی کے…

Read More
lack of Leadership Urdu Articles 

مسلم قیادت کا عملی فقدان

موجودہ حالات میں مسلمانوں کا غصہ ایک فطری جذبہ ہے۔ لیکن مومن جذبات سے مغلوب نہیں ہوتا، فراست اور حکمت مومن کی متاع گراں مایہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اور قران کا حکم ہے کہ اللہ کی مدد چاہو صبر کر کے اور نماز کا اہتمام کر کے۔ مسلمانوں کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہئیے کہ وہ ہندوستان میں اقلیت میں ہیں اور ہندو طبقہ اکثریت میں ہے۔ عقل کی جگہ اگر وہ جذبات کو بیٹھا دیں گے، حکمت و فراست کو بالائے…

Read More
Iblees Ki Haqeeqat Islam Urdu Articles 

ا بلیس کی حقیقت

سوال: ابلیس جو آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کے حکم سے انکار کی پاداش میں مردود بارگاہ ہوا ، کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ فرشتوں میں سے تھا اور ان کا سردار اور استاد تھا پھر اس نے انکار کیوں کیا کیونکہ فرشتوں کی خاصیت یہ بتائی جاتی ہے کہ وہ کبھی حکم الٰہی سے سرتابی نہیں کرتے ، نافرمانی ان کے خمیر ہی میں نہیں ہے ۔ اگر ابلیس ملائکہ میں سے نہیں تو ان کے ساتھ کیوں تھا ؟ کہ حکم الٰہی کا مخاطب اور…

Read More
Islam Urdu Articles 

اختلاف امتی رحمۃ کی حقیقت

عربی زبان کا یہ فقرہ جس کو قران مجید نے عذاب کہا ہے ( اٰل عمران ۱۰۸ )، باعث کفر بتایا ہے( انعام ۱۵۱)، شرک سے تعبیر کیا ہے۔ (معاذاللہ) اللہ کا رسولؐ اسے باعث رحمت فرمائے ناممکنات میں سے ہے۔ اس فقر ے کو اگر حدیثِ رسولؐ قرار نہ دیا جائے تو پھر فرقہ بندی کیلئے جواز کی کوئی صورت (راہ) نہیں رہ جاتی ہے۔ قران مجید کے ارشاد کے مطابق جو لوگ حقیقت کو طوعاً نہیں مانتے ہیں حقیقت ان سے اپنے آپ کو کرھاً منوا لیتی ہے۔…

Read More
Qatar_West_Bay Current Affairs Featured Urdu Articles 

عالم عرب کا ملیّ انحطاط

مطلق العنان فرماں روا اور روشن خیال متبحر علماء کا فقدان مغرب کی سامراجی طاقتوں کو شمشیر شقاوت کی دعوت دینے پر آمادہ بر سر پیکار ہیں۔سرسبز کھیتیاں جو لہلہا رہی ہیں دست جہالت کے ہتھوں چڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ قہر و غضب کا بادل سروں پر منڈلا رہا ہے اور ہم اس سے غافل ہیں کہ صاحب مقصد کا عزم مقصد کو معدوم کرنے جا رہا ہے۔ صفحہ روزگار حرف حق کو ضبط کرنے جا رہا ہے۔ بے ثمر اور سخت درخت کب اکھاڑے جائینگے جس کے سائے…

Read More
Triple_Talaq Featured Society Urdu Articles 

خواتین اسلام کی زبوں حالی

مورخہ 6 جون 2017 صفحہ 11کے انقلاب باب (متفرقات) میں جلگاؤں پترکار بھون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند جلگاؤں کے ضلع صدر عبدالسمیع، جماعت اسلامی کی نوجوانوں کی شاخ یوتھ ونگ کے سیکریٹری محمد سہیل ، خواتین شاخ کی امیر نسرین محمود خان وغیرہ نے مسلم پرسنل لاء کے متعلق واضح کیا کہ انگریزوں کے دور حکومت میں مسلمانوں کے مطالبے پر 1937 میں شریعت اپلیکیشن ایکٹ منظور کیا گیاتھا۔ اس کے مطابق نکاح، طلاق، خلع، ظہار، فسخ نکاح، حق پرورش، ولایت، میراث، وصیت،…

Read More