امّت مسلمہ پر ظلم و ستم ۔ ذرا اپنا محاسبہ کر کے دیکھئے! Urdu Articles 

امّت مسلمہ پر ظلم و ستم ۔ ذرا اپنا محاسبہ کر کے دیکھئے

آج سارے عالم میں امّت مسلمہ پرجو جور و جفا ِ،سزااور لعنت و ملامت کی بوچھار ہورہی ہے ، کہیں یہ ہمارے اعمال کی سزا تو نہیں ہے؟ ہم صرف غیروں پر الزام دے کر آہ و فغاں کرنے کے وادی ہوگئے ہیں اور خود اپنی ذات کا محاسبہ نہیں کرتےکہ آج صرف اور صرف رحمۃللعالمین کی امّت پر ہی ظلم و ستم کیوں ہورہاہے؟ صرف ہندوستان ہی میں نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کو اس بات پر غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے کہ اللہ وحدہُ لاشریک کو…

Read More
کیا رسول اللہؐ ’امّی‘ بمعنی انپڑھ تھے؟جانئیے لفظ ’امّی‘ کی حقیقت Urdu Articles 

کیا رسول اللہؐ ’امّی‘ بمعنی انپڑھ تھے؟جانئیے لفظ ’امّی‘ کی حقیقت

اُمّ المومنین حضرت عائشہ بنت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہما فرماتی ہیں ’’ثُمَّ حُبِّبَ اِلَیْہِ الْخَلَاءُ فَکَانَ یَخْلُوْ بِغَارِ حِرَاء‘‘۔ (بخاری) پھر آپؐ کو خلوت اور تنہائی محبوب بنا دی گئی اور آپ ؐ غارِ حرا میں جاکر خلوت گزیں ہوئے۔ ایک دن غارِ حرا میں حسبِ معمول عبادت میں مشغول تھے کہ فرشتہ وحی لے کر آیا اور سلام کیا۔ پھر یہ کہا ’’اِقْرَأْ‘‘ (پڑھیے)۔ آپؐ نے فرمایا ’’مَا اَنَا بِقَارِئٍ۔‘‘ (میں پڑھا ہوا نہیں ہوں۔) تین مرتبہ معانقۂ جبرئیل کے بعد آپ ؐ میں پڑھنے کی صلاحیت پیدا…

Read More
محمدؐ کی کفالت بعد عبدالمطلب کس نے کی۔ ابو طالب یا زبیربن عبدالمطلب؟ Islam Urdu Articles 

محمدؐ کی کفالت بعد عبدالمطلب کس نے کی۔ ابو طالب یا زبیربن عبدالمطلب؟

دو سال آپؐ اپنے دادا عبد المطلب کی تربیت میں رہے۔ جب آپؐ کی عمر آٹھ سال کو پہنچی تو آپؐ کے دادا عبد المطلب نے بھی مکہ میں انتقال کیا اور حجون میں مدفون ہوئے۔ عبد المطلب کے دس بیٹوں میں سے زبیر، ابو طالب اور عبد اﷲ حقیقی بھائی تھے۔ ان تینوں کی والدہ فاطمہ مخزومیہ تھیں۔ علامہ ابن قتیبہ ایک نامور اور مستند مصنف مانے جاتے ہیں۔ محدثین بھی ان کے اعتماد کے قائل ہیں۔ یہی قتیبہ لکھتے ہیں کہ فاطمہ بنت عمرو بن عائذ بن عمران…

Read More
تین طلاق اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کا موقف Urdu Articles 

تین طلاق اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کا موقف

               روزنامہ خبریں, دہلی نے مورخہ 21  اکتوبرکو مولانا جلال الدین عمری صاحب سے موجودہ حالات کے تناظر میں خصوصی گفتگو کی، جس میں انہوں نے بہت صاف گوئی سے اپنا موقف رکھا۔ اسی کے ضمن میں جو تحریر میرے سامنے ہے اس سے ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔ دعوی بغیر دلیل دروغ بیانی ہے۔                گفتگو کے اہم اقتباس پیش خدمت ہیں کہ تحت تحریر ہے کہ  ”قران میں صاف ہے کہ دو مرتبہ طلاق دے گا تو رجوع کی گنجائش ہے جب تیسری مرتبہ دے گا تو عورت الگ ہو…

Read More
ہند بنت عتبہ مشہور بنام جگر خوارہ ۔ کتنی حقیقت کتنا فسانہ Islam Urdu Articles 

ہند بنت عتبہ مشہور بنام جگر خوارہ ۔ کتنی حقیقت کتنا فسانہ

غزوۂ بدر میں بڑے بڑے اشراف قریش کام آئے۔ ایسا صدمہ اس سے پہلے ان کو کبھی نہیں پہنچا تھا۔ سرداری اب ابوسفیان کی تھی۔ غزوۂ سویق میں ناکامی ہوئی تھی۔ اس لیے اب ایک زبردست حملے کی تیاری شروع کردی۔ تقریباً تین ہزار جنگجو اور نبردآزما بہادروں کا لشکر جنگِ بدر کے مقتول سردارانِ قریش کی لڑکیاں اور بیویاں بھی ہمراہ تھیں۔ شعراء بھی ساتھ تھے۔ ابوسفیان کی بیوی ہند بن عتبہ بھی تھی، جبیر بن مطعم کا حبشی غلام وحشی بھی تھا جس کی آزادی حضرت حمزہؓ کی…

Read More
حقیقت ہجرتِ مدینہ اورمنصوبۂ قتل وبستر کی کہانی بخاری کی روشنی میں Islam Urdu Articles 

حقیقت ہجرتِ مدینہ اورمنصوبۂ قتل وبستر کی کہانی بخاری کی روشنی میں

علامہ شبلی نعمانیؒ نے اپنی سیرت النبیؐ میں دعویٰ کیا ہے کہ ہجرت کا واقعہ صحیح بخاری میں بالتفصیل موجود ہے۔ اﷲ کو حاضر و ناظر مان کر، اور اس کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ علامہ شبلیؒ نے اپنی کتاب سیرت النبیؐ میں ہجرتِ مدینہ کے بارے میں جو کچھ بیان کیا ہے، بخاری میں موجود نہیں۔ اب یہ حقیر فقیر سراپا تقصیر ہجرتِ مدینہ کے متعلق بخاری شریف کے حوالے سے نقل من و عن پیش کررہا ہے۔ افسوس تو اس پر ہے کہ بنام اصح السیر…

Read More
کیاام المومنین حضرت خدیجہؓ حضور اکرمؐ سے عمر میں 15 سال بڑی تھیں؟ Islam Urdu Articles 

کیاام المومنین حضرت خدیجہؓ حضور اکرمؐ سے عمر میں 15 سال بڑی تھیں؟

حضرت خدیجہ رضی اﷲ عنہا جو طاہرہ کے لقب سے مشہور تھیں، فاطمہ بنت زاہدہ کی بیٹی تھیں۔ والد خویلد بن اسعد بن عبدی العزّیٰ تھے۔ قبیلہ میں ممتاز تھے۔ باپ کے سلب ماں کے بطن سے حضرت خدیجہ پیدا ہوئیں۔ پہلے شوہر ابوہالہ بن زرارہ تمیمی تھے۔ ان سے دو لڑکے ہند اور حارث (ہالہ بقول کچھ سیرت نگار)پیدا ہوئے۔ ابوہالہ کے انتقال کے بعد عتیق بن عائذ مخزومی سے نکاح ہوا۔ ان سے ایک لڑکی ’ہند‘ پیدا ہوئی۔ عتیق کے انتقال کے بعد مکہ میں آنحضرتؐ نے نبوت…

Read More
کیا یزید لائق ملامت ہے؟ Islam Urdu Articles 

کیا یزید لائق ملامت ہے؟

محرم کے ایک معنی تعظیم کرنے کے بھی آتے ہیں اس اعتبار سے محرم کے معنی معظم (عظمت والا) ہوئے۔باوجود گوناگوں خصو صیات کے اب عوام و خواص اس ماہ محرم کی نسبت صرف شہادت حسینؓ کے حوالے سے یاد رکھتے ہیں اور بین، نوحہ و ماتم کو روا رکھتے ہیں۔ جبکہ خلیفہ چہارم داماد رسول سیدنا علی المرتضیٰؓ نے آپؐ کی وفات پر پیشانی مبارک کو بوسہ دیتے ہوئے کہا تھا۔ اگر آپ نے ہمیں صبر کرنے کا حکم نہ فرمایاہوتااور ہمیں رونے پیٹنے سے نہ روکا ہوتاتو آج…

Read More
Aisha Siddiqua Islam Urdu Articles 

کیا عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کا نکاح 6 سال کی عمر میں ہوا تھا؟

اہلِ سیر لکھتے ہیں کہ اُمّ المومنین حضرت عائشہؓ آنحضرت ؐ سے پہلے جبیر بن مطعم کے صاحبزادے سے منسوب تھیں۔ حضرت خدیجہ رضی اﷲ عنہا کے انتقال کے بعد خولہ بنت حکیم کی تحریک سے آپ ؐ نے رضامندی ظاہر کی۔ خولہ نے زینب جن کی کنیت اُمّ رومان تھی، آپؐ کے متعلق نکاح کا پیام دیا۔ اُمّ رومان جو حضرت ابوبکر ؓ کی شریکِ حیات تھیں، سے ذکر کیا۔ حضرت ابوبکرؓ  نے کہا کہ جبیر بن مطعم سے نکاح کا وعدہ کرچکا ہوں۔ میں نے کبھی وعدہ خلافی…

Read More
Haqeeqat Talaq aur Halala se khilwad Islam Urdu Articles 

حقیقت طلاق اور حلالہ سے کھلواڑ

دین اسلام ایک ٹھوس حقیقت ہے اور قران مجید آئین زندگی ہے۔ تین طلاق کا دینا اسلامی ضمیر اور حمیتِ اسلامی کے خلاف ہے۔ خلافِ واقعہ او تسریحٍ باِحسان کو تیسری طلاق ماننا تضحیکِ انسانیت ہے۔ تسریح کے معنی اہل لغت طلاق لکھتے ہیں۔ حالانکہ تسریح کے معنی طلاق کے سلسلے میں فسخِ نکاح کے بعد عورت کو اپنے گھر سے رخصت کر دینا ہے۔ چاہے ایک ہی طلاق کے بعد عدت گزر جائے، چاہے دو طلاق کے بعد۔ قران لاریب میں تین طلاقوں کا کہیں ذکر ہی نہیں ہے،…

Read More