Ijtihad Islam 

اجتہاد ایک فریضہ ہے۔ ہدایت اسی پر موقوف ہے۔

جو ہماری راہ کی تلاش میں کوشش کرتے ہیں ہم انہیں اپنی طرف آنے کی راہیں دکھا دیتے ہیں۔ (القران) اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے کہ ہمارے بعض اگلوں سے کوتاہیاں ہوئیں، ان کی کوششیں دین کے لئے اتنی نہیں ہوئی جتنی کہ فرقہ وارانہ عقائد و اعمال کے اثبات و تردید اور اپنے اساتذہ و… Read More