Aisha Siddiqua Islam Urdu Articles 

نکاح کے وقت اُمّ المومنین عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کی عمر 6 یا 19 سال؟

اہلِ سیر لکھتے ہیں کہ اُمّ المومنین حضرت عائشہؓ آنحضرت ؐ سے پہلے جبیر بن مطعم کے صاحبزادے سے منسوب تھیں۔ حضرت خدیجہ رضی اﷲ عنہا کے انتقال کے بعد خولہ بنت حکیم کی تحریک سے آپ ؐ نے رضامندی ظاہر کی۔ خولہ نے زینب جن کی کنیت اُمّ رومان تھی، آپؐ کے متعلق نکاح کا پیام دیا۔ اُمّ رومان… Read More
Haqeeqat Talaq aur Halala se khilwad Islam Urdu Articles 

حقیقت طلاق اور حلالہ سے کھلواڑ

دین اسلام ایک ٹھوس حقیقت ہے اور قران مجید آئین زندگی ہے۔ تین طلاق کا دینا اسلامی ضمیر اور حمیتِ اسلامی کے خلاف ہے۔ خلافِ واقعہ او تسریحٍ باِحسان کو تیسری طلاق ماننا تضحیکِ انسانیت ہے۔ تسریح کے معنی اہل لغت طلاق لکھتے ہیں۔ حالانکہ تسریح کے معنی طلاق کے سلسلے میں فسخِ نکاح کے بعد عورت کو اپنے گھر… Read More
تین طلاق اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کا موقف Islam Urdu Articles 

حلالہ کے نام پر سیکس ریکٹ

دین اسلام ایک ٹھوس حقیقت ہے اور قران مجید آئین زندگی ہے۔ قران مجید میں سرے سے طلاق ثلاثہ مفقود ہے۔ نہ اشارۃً نہ کنایۃً اور واضح طور پر الطّلاق مرتان کا اعلان ہے۔ (القران ۔ ۲:۲۲۹) اس لیے یوں کہا جائے کہ وجود غیر معدوم ہے۔ طلاق شریعت کا عادلانہ نظام اور ازدواجی زندگی کی مشکلات کا منصفانہ حل… Read More
ہندوستان کی وہابی تحریک اور جنگ آزادی Culture Urdu Articles 

ہندوستان کی وہابی تحریک اور جنگ آزادی

وہابی تحریک کے قائد اول شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب نجدی ؒ (1703 -1792) کی دعوت توحید کو وہابی تحریک کا نام دیا گیا۔ عالم اسلام اور نجدوعرب کے کلمہ گو اخوان دین کے ہر شعبہ میں انحطاط پذیر تھے۔ شرک و بدعات میں پھنسے ہوئے تھے۔ ایسے حالات میں محمد بن عبدالوہابؒ نے اصلاح و تبلیغ کی دعوت چلائی… Read More
ایک بھیانک سازش Urdu Articles 

ایک بھیانک سازش

اٹھارویں صدی کے اواخر میں جب نپولین نے مصر پر حملہ کیا تو مراد بک نے جامع ازہرکے علماء کو جمع کرکے ان سے مشورہ کیا کہ اب کیا کرنا چاہیے؟ علماء نے با لاتفاق یہ رائے دی کہ جامع ازہرمیں صحیح بخاری کا ختم شروع کردینا چاہیے اس لیے کہ انجاح مقا صدکے لیے تیر بہدف ہے، چناچہ ایسا… Read More
What is mandatory marriage registration act Society Urdu Articles 

لازمی میرج رجسٹریشن ایکٹ کیا ہے؟

شرعاًنکاح کی تکمیل کے لیے محفل عقد،گواہوں کی موجودگی اور ایجاب و قبول کافی  ہیں  باوجود اس کے ہم شادیوں کے رجسٹریشن کو نہایت ضروری سمجھتے ہیں جس رجسٹریشن کی ضرورت کو حکومت آج نافذکرنے کی ہدایت دے رہی ہے ، ہم گزشتہ دہائیوں سے اس ضرورت کو محسوس کرکے عملی جامہ پہناچکے ہیں ۔  ہمارا سسٹم نہایت کامیابی سے… Read More
lack of Leadership Urdu Articles 

مسلم قیادت کا عملی فقدان

موجودہ حالات میں مسلمانوں کا غصہ ایک فطری جذبہ ہے۔ لیکن مومن جذبات سے مغلوب نہیں ہوتا، فراست اور حکمت مومن کی متاع گراں مایہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اور قران کا حکم ہے کہ اللہ کی مدد چاہو صبر کر کے اور نماز کا اہتمام کر کے۔ مسلمانوں کو یہ بات ذہن نشین کر… Read More
Iblees Ki Haqeeqat Islam Urdu Articles 

ا بلیس کی حقیقت

سوال: ابلیس جو آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کے حکم سے انکار کی پاداش میں مردود بارگاہ ہوا ، کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ فرشتوں میں سے تھا اور ان کا سردار اور استاد تھا پھر اس نے انکار کیوں کیا کیونکہ فرشتوں کی خاصیت یہ بتائی جاتی ہے کہ وہ کبھی حکم الٰہی سے سرتابی نہیں… Read More
Islam Urdu Articles 

اختلاف امتی رحمۃ کی حقیقت

عربی زبان کا یہ فقرہ جس کو قران مجید نے عذاب کہا ہے ( اٰل عمران ۱۰۸ )، باعث کفر بتایا ہے( انعام ۱۵۱)، شرک سے تعبیر کیا ہے۔ (معاذاللہ) اللہ کا رسولؐ اسے باعث رحمت فرمائے ناممکنات میں سے ہے۔ اس فقر ے کو اگر حدیثِ رسولؐ قرار نہ دیا جائے تو پھر فرقہ بندی کیلئے جواز کی کوئی… Read More
Qatar_West_Bay Current Affairs Featured Urdu Articles 

عالم عرب کا ملیّ انحطاط

مطلق العنان فرماں روا اور روشن خیال متبحر علماء کا فقدان مغرب کی سامراجی طاقتوں کو شمشیر شقاوت کی دعوت دینے پر آمادہ بر سر پیکار ہیں۔سرسبز کھیتیاں جو لہلہا رہی ہیں دست جہالت کے ہتھوں چڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ قہر و غضب کا بادل سروں پر منڈلا رہا ہے اور ہم اس سے غافل ہیں کہ صاحب مقصد… Read More