Maulana Syed Shahabuddin Salfi Firdausi Urdu Articles 

جانے والے آتے نہیں جانے والوں کی یاد آتی ہے- آہ حضرت مولانا سید شہاب الدین سلفی فردوسی

بروز پیر 2 اپریل 2018، جب رات کی تاریکی اپنے عروج پر تھی اچانک ایک روح فرساں حادثے کی خبر نےپورے وجود کو جھنجوڑ کرر رکھ دیا، حضرت مولانا سید شہاب الدین سلفی فردوسی اس دار فانی سے دار اخروی کی طرف کوچ کر گۓ۔ آہ علوم و معارف کا خزینہ، فکر و شعور کا گنجینہ، اعلی اخلاق و کردار… Read More
عیدالفطر دراصل معرکۂ بدر کا جشن مسرت ہے Islam Urdu Articles 

عیدالفطر دراصل معرکۂ بدر کا جشن مسرت ہے

مسلمانوں پر سنہ 2 ھ میں رمضان کے روزے فرض ہوئے۔ (فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ) (بقرہ : ۸۵) ابھی ماہِ رمضان کے صرف چند دن گزرے تھے کہ بشارتِ الٰہی کے مطابق رسولِ اکرم ؐاپنے تین سو تیرہ (313) پیروان کے ساتھ مدینہ سے باہر نکلے۔ نہ جنگ کا ارادہ تھا اور نہ اس کا موقع اور نہ اس… Read More
امّت مسلمہ پر ظلم و ستم ۔ ذرا اپنا محاسبہ کر کے دیکھئے! Urdu Articles 

امّت مسلمہ پر ظلم و ستم ۔ ذرا اپنا محاسبہ کر کے دیکھئے

آج سارے عالم میں امّت مسلمہ پرجو جور و جفا ِ،سزااور لعنت و ملامت کی بوچھار ہورہی ہے ، کہیں یہ ہمارے اعمال کی سزا تو نہیں ہے؟ ہم صرف غیروں پر الزام دے کر آہ و فغاں کرنے کے وادی ہوگئے ہیں اور خود اپنی ذات کا محاسبہ نہیں کرتےکہ آج صرف اور صرف رحمۃللعالمین کی امّت پر ہی… Read More
کیا رسول اللہؐ ’امّی‘ بمعنی انپڑھ تھے؟جانئیے لفظ ’امّی‘ کی حقیقت Urdu Articles 

کیا رسول اللہؐ ’امّی‘ بمعنی انپڑھ تھے؟جانئیے لفظ ’امّی‘ کی حقیقت

اُمّ المومنین حضرت عائشہ بنت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہما فرماتی ہیں ’’ثُمَّ حُبِّبَ اِلَیْہِ الْخَلَاءُ فَکَانَ یَخْلُوْ بِغَارِ حِرَاء‘‘۔ (بخاری) پھر آپؐ کو خلوت اور تنہائی محبوب بنا دی گئی اور آپ ؐ غارِ حرا میں جاکر خلوت گزیں ہوئے۔ ایک دن غارِ حرا میں حسبِ معمول عبادت میں مشغول تھے کہ فرشتہ وحی لے کر آیا اور سلام… Read More
محمدؐ کی کفالت بعد عبدالمطلب کس نے کی۔ ابو طالب یا زبیربن عبدالمطلب؟ Islam Urdu Articles 

محمدؐ کی کفالت بعد عبدالمطلب کس نے کی۔ ابو طالب یا زبیربن عبدالمطلب؟

دو سال آپؐ اپنے دادا عبد المطلب کی تربیت میں رہے۔ جب آپؐ کی عمر آٹھ سال کو پہنچی تو آپؐ کے دادا عبد المطلب نے بھی مکہ میں انتقال کیا اور حجون میں مدفون ہوئے۔ عبد المطلب کے دس بیٹوں میں سے زبیر، ابو طالب اور عبد اﷲ حقیقی بھائی تھے۔ ان تینوں کی والدہ فاطمہ مخزومیہ تھیں۔ علامہ… Read More
تین طلاق اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کا موقف Urdu Articles 

تین طلاق اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کا موقف

               روزنامہ خبریں, دہلی نے مورخہ 21  اکتوبرکو مولانا جلال الدین عمری صاحب سے موجودہ حالات کے تناظر میں خصوصی گفتگو کی، جس میں انہوں نے بہت صاف گوئی سے اپنا موقف رکھا۔ اسی کے ضمن میں جو تحریر میرے سامنے ہے اس سے ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔ دعوی بغیر دلیل دروغ بیانی ہے۔                گفتگو کے اہم اقتباس پیش… Read More
ہند بنت عتبہ مشہور بنام جگر خوارہ ۔ کتنی حقیقت کتنا فسانہ Islam Urdu Articles 

ہند بنت عتبہ مشہور بنام جگر خوارہ ۔ کتنی حقیقت کتنا فسانہ

غزوۂ بدر میں بڑے بڑے اشراف قریش کام آئے۔ ایسا صدمہ اس سے پہلے ان کو کبھی نہیں پہنچا تھا۔ سرداری اب ابوسفیان کی تھی۔ غزوۂ سویق میں ناکامی ہوئی تھی۔ اس لیے اب ایک زبردست حملے کی تیاری شروع کردی۔ تقریباً تین ہزار جنگجو اور نبردآزما بہادروں کا لشکر جنگِ بدر کے مقتول سردارانِ قریش کی لڑکیاں اور بیویاں… Read More
حقیقت ہجرتِ مدینہ اورمنصوبۂ قتل وبستر کی کہانی بخاری کی روشنی میں Islam Urdu Articles 

حقیقت ہجرتِ مدینہ اورمنصوبۂ قتل وبستر کی کہانی بخاری کی روشنی میں

علامہ شبلی نعمانیؒ نے اپنی سیرت النبیؐ میں دعویٰ کیا ہے کہ ہجرت کا واقعہ صحیح بخاری میں بالتفصیل موجود ہے۔ اﷲ کو حاضر و ناظر مان کر، اور اس کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ علامہ شبلیؒ نے اپنی کتاب سیرت النبیؐ میں ہجرتِ مدینہ کے بارے میں جو کچھ بیان کیا ہے، بخاری میں موجود نہیں۔ اب… Read More
کیاام المومنین حضرت خدیجہؓ حضور اکرمؐ سے عمر میں 15 سال بڑی تھیں؟ Islam Urdu Articles 

کیاام المومنین حضرت خدیجہؓ حضور اکرمؐ سے عمر میں 15 سال بڑی تھیں؟

حضرت خدیجہ رضی اﷲ عنہا جو طاہرہ کے لقب سے مشہور تھیں، فاطمہ بنت زاہدہ کی بیٹی تھیں۔ والد خویلد بن اسعد بن عبدی العزّیٰ تھے۔ قبیلہ میں ممتاز تھے۔ باپ کے سلب ماں کے بطن سے حضرت خدیجہ پیدا ہوئیں۔ پہلے شوہر ابوہالہ بن زرارہ تمیمی تھے۔ ان سے دو لڑکے ہند اور حارث (ہالہ بقول کچھ سیرت نگار)پیدا… Read More
کیا یزید لائق ملامت ہے؟ Islam Urdu Articles 

کیا یزید لائق ملامت ہے؟

محرم کے ایک معنی تعظیم کرنے کے بھی آتے ہیں اس اعتبار سے محرم کے معنی معظم (عظمت والا) ہوئے۔باوجود گوناگوں خصو صیات کے اب عوام و خواص اس ماہ محرم کی نسبت صرف شہادت حسینؓ کے حوالے سے یاد رکھتے ہیں اور بین، نوحہ و ماتم کو روا رکھتے ہیں۔ جبکہ خلیفہ چہارم داماد رسول سیدنا علی المرتضیٰؓ نے… Read More